28 اپریل، 2008، 3:52 PM

سعید جلیلی اورسوبولوف

سعید جلیلی اورسوبولوف کے درمیان مذاکرات کا آغاز

سعید جلیلی اورسوبولوف کے درمیان مذاکرات کا آغاز

روس کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے نگراں سکریٹری اور ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کےسکریٹری کے درمیان تہران میں پہلے دور کے مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس اعلی قومی سلامتی کونسل کے نگراں سکریٹری والنٹین سوبولوف اور ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل  سکریٹری سعید جلیلی کے درمیان تہران میں پہلے دور کے مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے۔ روس کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے نگراں سکریٹری ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ کل رات تہران پہنچے ہیں ایران اور روس کی سکیورٹی روابط ، علاقائي اور بین الاقوامی سطح پر دونوں ممالک کا باہمی تعاون فریقین کے درمیان مذاکرات کا اصلی موضوع ہیں۔

 

News ID 673741

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha